Results 1 to 3 of 3

Thread: ٹیم منیجر کی قومی کرکٹرز کو پبلک مقامات پر نہ جانے کی ہدایت

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic ٹیم منیجر کی قومی کرکٹرز کو پبلک مقامات پر نہ جانے کی ہدایت

    ٹیم منیجر کی قومی کرکٹرز کو پبلک مقامات پر نہ جانے کی ہدایت
    1459934 55313666 - ٹیم منیجر کی قومی کرکٹرز کو پبلک مقامات پر نہ جانے کی ہدایت

    انگلینڈ کے قوانین ایسے ہیں کہ کسی بھی بدمزگی پر پولیس کیس بن سکتا ہے :طلعت علی

    لندن(سپورٹس ڈیسک)ورلڈ Ú©Ù¾ میں مایوس Ú©Ù† کارکردگی Ú©Û’ بعد پاکستانی کرکٹرز کا لندن میں ہوٹل سے باہر نکلنا مشکل ہوگیا ØŒ کھلاڑی جہاں جاتے ہیں انہیں پاکستانی کمیونٹی Ú©Û’ چند لوگوں Ú©ÛŒ جانب سے ہراساں کیا جارہا ہے ،اس صورتØ+ال میں ٹیم منیجر Ù†Û’ قومی پلیئر ز Ú©Ùˆ پبلک مقامات پر جانے فقرے کسنے والوں سے الجھنے سے گریز Ú©ÛŒ ہدایت Ú©ÛŒ ہے ۔تفصیلات Ú©Û’ مطابق لندن میں سرفراز اØ+مد اپنے بیٹے Ú©Û’ ساتھ فوڈ کورٹ جارہے تھے جب ایک مداØ+ Ù†Û’ سرفراز اØ+مد پر ذاتی Ø+ملے کرتے ہوئے نامناسب زبان استعمال کی،ایساہی Ú©Ú†Ú¾ ایک شاپنگ مال Ú©Û’ باہر امام الØ+Ù‚ اور بابرا عظم Ú©Û’ ساتھ ہوا تاہم کھلاڑیوں Ù†Û’ کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیا۔کھلاڑی مداØ+Ùˆ Úº Ú©Û’ اس روئیے سے پریشان ہیں اورٹیم منیجر طلعت علی Ù†Û’ کھلاڑیوں Ú©Ùˆ ہدایت Ú©ÛŒ ہے کہ وہ پبلک مقامات پر جانے سے گریز کریں اور اگر کوئی پرستار بدتمیزی کرتا ہے تو اس سے الجھنے سے گریز کریں ۔ان کاکہناہے کہ کہ انگلینڈ Ú©Û’ قوانین ایسے ہیں کہ کسی بھی بدمزگی پر پولیس کیس بن سکتا ہے Û”
    2gvsho3 - ٹیم منیجر کی قومی کرکٹرز کو پبلک مقامات پر نہ جانے کی ہدایت

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ٹیم منیجر کی قومی کرکٹرز کو پبلک مقامات پر نہ جانے کی ہدایت

    2gvsho3 - ٹیم منیجر کی قومی کرکٹرز کو پبلک مقامات پر نہ جانے کی ہدایت

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: ٹیم منیجر کی قومی کرکٹرز کو پبلک مقامات پر نہ جانے کی ہدایت

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •